تفصیلات کے مطابق 52 ویں عالمی کیمسٹری المپیاڈ کا ترکی کی میزبانی میں 25 جولائی 2020ء کا انعقاد کیا گیا۔
ان مقابلوں میں جو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے آن لائن طور پر انعقاد کیا گیا، 60 مختلف ممالک سے آئے ہوئے 234 طالب علموں نے حصہ لیا تھا۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی کیمسٹری ٹیم نے اس سے پہلے فرانس میں منعقدہ 51 ویں عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایک طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیے تھے۔
ایرانی وزیر تعلیم "محسن حاجی میرزائی" نے ایک پیغام میں عالمی کیسمٹری اولمپیاڈ میں ایرانی طالب علموں کی اعلی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر لیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ